دو دن

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - تھوڑی مدت، مختصر زمانہ، کچھ دِن، کچھ عرصہ۔  میں نہیں کہتی، مجھے زیست کی مہلت دی جائے صرف دو دن کو عبادت کی اجازت دی جائے      ( ١٩٨٤ء، سمندر، ٧٥ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دو' کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'دِن' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً ١٦٠٩ء سے "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر